the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ میں دیپکا پڈوکون ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتاہے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں شامل ہوکر اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی ہے۔
دیپکا پڈوکون کی پیدائش 05 جنوری 1986 کو ہوئی۔
دیپیکا کے والد پرکاش پڈوکون ملک کے مشہور بیڈمنٹن کھلاڑی رہ چکے ہیں۔
دیپیکا نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔
2006 میں ریلیز کنڑ فلم ایشوریہ سے انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی۔
2007 میں آئی فلم اوم شانتی اوم سے دیپکا نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھ دیا۔
فرح خان کی ہدایت میں بنی اس فلم میں دیپیکا



نے ڈبل کردار اداکرکے ر ناظرین کو خوش کر دیا۔
اس فلم میں دیپکا کے ساتھ شاہ رخ خان تھے۔
شاہ رخ، دیپیکا کی جوڑی کو شائقین نے بے حد پسند کیا، ساتھ ہی فلم بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی۔
اس فلم کے لیے دیپکا کو فلم فیئر کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
2008 میں دیپکا کی فلم  بچنا اے حسینوں ریلیز ہوئی۔
اس فلم میں دیپکا کی جوڑی رنبیر کپور کے ساتھ تھی۔
فلم باکس آفس پر اوسط کامیابی ہی حاصل کر سکی۔
اس کے بعد دیپکا کی چاندنی چوک ٹو چائنا اور کارتک كالنگ کارتک جیسی فلمیں ریلیز ہوئی جو باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھاسکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.